Surah Al Asra, Ayyat 89
سورۃ الاسراء، آیت 89:
اور بیشک ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر طرح کی مثال بار بار بیان کی ہے مگر اکثر لوگوں نے (اسے) قبول نہ کیا (یہ) سوائے ناشکری کے (اور کچھ نہیں)..!!