Emaan Waly log



Rafia
(Posted On: 19 Nov, 2012)
Posted In: Islamic SMS
 




{العنکبوت آیت 3}

"کیا لوگ یہ خیال کیے ہوۓ ہیں کہ (صرف) یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آۓ، چھوڑ دیۓ جائیں گے اور ان کی آزمائش نہیں کی جاۓ گی¤ اور جو لوگ ان سے پہلے گزر چکے ہیں ہم نے ان کو بھی آزمایا تھا (اور ان کو بھی آزمائیں گے) سو الله، ان کو ضرور معلوم کرے گا جو (اپنے ایمان میں) سچے ہیں اور ان کو بھی جو جھوٹے ہیں..‎!!‎"