یہ میسج زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بھیجیں.
قرآن: اے لوگو..!
1مثال بیان کی جاتی ہے غور سے سنو..!
جنکو تم اللہ کےسوا پکارتے ہو وہ سب مل کر 1 مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے، بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو اسے چھڑا بھی نہیں سکتے، مدد مانگنے والے بھی کمزور ہیں اور جن سے مدد مانگی جاتی ہے وہ بھی کمزور
(سورہ حج، آیت 73،
سورۃ 22، پارہ 17