Na Urooj Asha Tha



rajaboss
(Posted On: 13 Jul, 2012)
Posted In: Poetry SMS
 




«غرل»

نہ عُروج اچھا تھا نہ زوال اچھا ہے

نہ ماضی اچھا تھا نہ حال اچھا ہے

ےبعد مُدت ہی تم نے پُوچھا تو سہی

میں کیسے جی رہا ہوں سوال اچھا ہےِ؟

کسی کو پانے سے کھودینا بھتر ہے

کہ پاکر کھونے سے ملال اچھا ہے

سِسَک سِسَک کر’علی’ جینے سے تو بھتر

خُود کو مار ڈالنے کا خیال اچھا ہے.

(علی فیاض علی)